Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
شبیر جان نے ہمایوں سعید کی اداکاری پر سوال اٹھا دیے

شبیر جان نے ہمایوں سعید کی اداکاری پر سوال اٹھا دیے

شوبز انڈسٹری کے سینئر اور باصلاحیت اداکار شبیر جان نے معروف اداکار ہمایوں سعید کی اداکاری پر رائے دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگرچہ ہمایوں ایک محنتی فنکار ہیں لیکن ان کی اداکاری اب بھی بڑے اداکاروں کے معیار تک نہیں پہنچی۔ اداکار شبیر جان نے حال ہی میں ایک نجی شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے مختلف فنکاروں کے بارے میں اپنے خیالات کا کھل کر

Loading...