
شوبز ستاروں کا سیلاب متاثرین کے ساتھ اظہارِ ہمدردی، امداد کی اپیل
ملک میں جاری شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال سے ہونے والی تباہی پر پاکستان کی معروف شوبز شخصیات نے سوشل میڈیا کے ذریعے شدید افسوس کا اظہار کیا اور عوام سے متاثرین کی مدد کی اپیل کی۔ گلوکار عاصم اظہر نے اپنے پیغام میں لکھا کہ آج ہماری زمین رو رہی ہے، سیلاب نے خواب، گھر اور زندگیاں چھین لیں۔ ہمیں ایک قوم بن کر ایک دوسرے کا







