
معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی کی مشکلات میں مزید اضافہ، تحقیقات میں ہوشربا انکشافات
لاہور: معروف یوٹیوبر سعد الرحمان المعروف ڈکی بھائی سے متعلق تحقیقات میں بڑے انکشافات سامنے آئے ہیں جن کے مطابق وہ ایک غیر قانونی گیمبلنگ ایپ کے کنٹری ہیڈ کے طور پر سرگرم رہے۔ ایف آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈکی بھائی نے مختلف جوا ایپس کی تشہیر کے بدلے بھاری رقوم وصول کیں اور انہیں 12 سے زائد غیر قانونی ایپلی کیشنز کے پروموشن میں







