Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
نادیہ خان کی بیٹی کی ماڈلنگ کی دنیا میں انٹری

نادیہ خان کی بیٹی کی ماڈلنگ کی دنیا میں انٹری

پاکستان کی معروف اداکارہ اور میزبان نادیہ خان کی بیٹی علیزے خان نے فیشن انڈسٹری میں قدم رکھتے ہوئے اپنے ماڈلنگ کیریئر کا آغاز کر دیا ہے۔ علیزے خان نے حال ہی میں ایک منعقدہ فیشن شو میں شو اسٹاپر کے طور پر ریمپ پر واک کی، جس سے انہوں نے ماڈلنگ کی دنیا میں باضابطہ انٹری دی۔ شو کے دوران نادیہ خان اپنی بیٹی کی پہلی ماڈلنگ

Loading...