Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
’جھول‘ گانے سے شہرت پانے والے گلوکار نے شادی کر لی

’جھول‘ گانے سے شہرت پانے والے گلوکار نے شادی کر لی

کوک اسٹوڈیو پاکستان کے مقبول گانے ’جھول‘ سے شہرت حاصل کرنے والے گلوکار مانو ازدواجی زندگی کا آغاز کر چکے ہیں۔  ان کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہیں اور مداحوں کی جانب سے مبارکبادوں کا سلسلہ جاری ہے۔ گلوکار مانو کی شادی کی خوبصورت تصویری جھلکیاں معروف اسٹائلسٹ طارق امین نے سوشل میڈیا پر شیئر کیں، جنہیں دیکھ کر ان کے مداح

Loading...