Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
مس یونیورس کے مقابلے میں حصہ لینے والی روسی ماڈل کار حادثے میں ہلاک

مس یونیورس کے مقابلے میں حصہ لینے والی روسی ماڈل کار حادثے میں ہلاک

روس کی معروف ماڈل اور 2017 میں مس یونیورس کے عالمی مقابلے میں ملک کی نمائندگی کرنے والی کسینیا ایلکزینڈروا ایک افسوسناک کار حادثے کے بعد زندگی کی بازی ہار گئیں۔ روسی میڈیا رپورٹس کے مطابق 5 جولائی کو تویر اوبلاست کے علاقے میں پیش آنے والے حادثے کے دوران کسینیا اپنے شوہر کے ہمراہ سفر پر تھیں، جب ان کی گاڑی کے سامنے اچانک ایک بارہ سنگھا

Loading...