Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سُپرمین اور اسٹار وار کے معروف اداکار انتقال کر گئے

سُپرمین اور اسٹار وار کے معروف اداکار انتقال کر گئے

ہالی ووڈ کی مشہور فلم سیریز سُپرمین اور اسٹار وارز میں یادگار کردار نبھانے والے ممتاز برطانوی اداکار ٹیرنس اسٹیمپ 87 برس کی عمر میں دنیا سے رخصت ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیرنس اسٹیمپ گزشتہ کچھ عرصے سے علیل تھے اور ان کے اہلِ خانہ کے مطابق وہ اتوار کی صبح انتقال کر گئے۔ ٹیرنس اسٹیمپ نے فلم سُپرمین میں ولن “جنرل زوڈ” کے

Loading...