Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
لاہور میں ٹرانسجینڈرز کی متنازع محفل،سوشل میڈیا پر شدید تنقید

ٹرانسجینڈرز کی متنازع محفل اجازت نامہ لے کر سجائی گئی تھی، سوشل میڈیا پر شدید تنقید

ٹرانسجینڈرز کی  متنازع محفل اجازت نامہ لے  کرسجائی گئی تھی،سوشل میڈیا پر شدید تنقید شروع ہوگئی۔ متنازع محفل کی ویڈیوز لیک ہونے اور اجازت نامہ لے کر محفل منعقد کرنے کی اطلاعات سامنے آنے پر سوشل میڈیا پر طوفان کھڑا ہوگیا۔ منتظمین کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ زور پکڑنے لگا۔ لاہورمیں منعقدہ  ٹرانسجینڈرز کی متنازع محفل کی مبینہ ویڈیوز بھی سامنے آئی ہیں۔ یہ ویڈیوز کسی بھی

Loading...