Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ڈکی بھائی کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیشنل سائبر کرائم کے حوالے کردیاگیا

ڈکی بھائی کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیشنل سائبر کرائم کے حوالے کردیاگیا

ڈکی بھائی کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیشنل سائبر کرائم  کے حوالے کردیاگیا۔ ان  کے خلاف جوا ایپس پروموٹ کرنے کے الزامات پر مقدمہ درج کیا گیاتھا۔ معروف یو ٹیوبر کو گزشتہ روز لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کیا گیا تھا۔ ملزم کو آج عدالت میں پیش کیا گیا۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے یوٹیوب پر اپنی ویڈیوز کے ذریعے مختلف جوا اوربیٹنگ ایپلیکیشنزجیسے Binomo، 1xBet،

Loading...