
ڈکی بھائی کے خلاف مقدمہ درج؛ گرفتاری کی وجہ کیا بنی؟
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے معروف یوٹیوبر سعد الرحمان المعروف ڈکی بھائی کے خلاف منی لانڈرنگ اور آن لائن جوا فروغ دینے کے الزامات میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈکی بھائی کو گزشتہ شب لاہور ایئرپورٹ پر بیرون ملک روانگی کی کوشش کے دوران حراست میں لیا گیا۔ ایجنسی کا کہنا ہے کہ ملزم کا نام پہلے







