
بشریٰ انصاری کی پہلی شادی کا مکمل خرچ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے
پاکستان کی معروف سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنی پہلی شادی کے بارے میں دلچسپ انکشاف کیا ہے کہ ان کی شادی محض ایک ہزار روپے میں ہوئی تھی۔ اداکارہ نے نجی ٹی وی کے جشنِ آزادی کے خصوصی شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے بتایا کہ میری پہلی شادی 1978 میں پروڈیوسر اقبال انصاری سے ہوئی تھی، جو اس وقت ایک سرکاری ملازم تھے اور ان







