
ربیکا خان کو ’سیارا‘ گانا گنگنانا مہنگا پڑ گیا
معروف ٹک ٹاکر اور یوٹیوبر ربیکا خان کو بالی ووڈ کا ’سیارا‘ گانا گنگنانا مہنگا پڑ گیا۔ حالیہ دنوں میں ربیکا کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں وہ گاڑی میں بیٹھ کر گانا “سیارا” گنگنا رہی ہیں، تاہم ویڈیو وائرل ہوتے ہی متعدد صارفین نے ان کی آواز اور گلوکاری پر تنقید شروع کر دی۔ View this post on Instagram A post







