
عارضہ قلب کے بعد صبا قمر نے مداحوں کو اپنی صحت سے متلعق آگاہ کردیا
پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر جنہیں حال ہی میں اچانک طبیعت ناساز ہونے کے باعث ہنگامی طور پر اسپتال منتقل کیا گیا تھا، تاہم اب انہوں نے مداحوں کو اپنی صحت سے متلعق آگاہ کردیا ہے۔ صبا قمر نے اپنی تازہ طبیعت سے متعلق اپ ڈیٹ انسٹاگرام پر شیئر کی اور بتایا کہ گزشتہ 10 سے 14 دنوں کے مسلسل آرام کے بعد وہ بہتر محسوس کر







