Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
عاصم اظہر کا سیلاب متاثرین کے لیے جذباتی پیغام، مدد کی اپیل

عاصم اظہر کا سیلاب متاثرین کے لیے جذباتی پیغام، مدد کی اپیل

پاکستان کے معروف گلوکار اور اداکار عاصم اظہر نے حالیہ سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے ایک جذباتی پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے قوم سے متحد ہو کر متاثرین کی بھرپور مدد کرنے کی اپیل کی ہے۔ اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں عاصم اظہر نے لکھا کہ آج ہماری سرزمین رو رہی ہے، سیلاب نے نہ صرف گھر اور خواب بہا لیے بلکہ قیمتی جانیں بھی

Loading...