
انجلینا جولی کا شاندار محل فروخت کیلئے پیش؛ کتنے سالوں تک مسکن رہا؟
ہالی ووڈ کی عالمی شہرت یافتہ اداکارہ انجلینا جولی نے اپنے تاریخی گھر کو فروخت کرنے کی تیاری شروع کر دی ہے، یہ شاندار جائیداد ماضی میں ہالی ووڈ کے مشہور فلمساز سیسل بی ڈی مِل کی رہائش گاہ تھی، جنہوں نے یہاں تقریباً 40 برس گزارے۔ انجلینا جولی نے یہ محل نما گھر 2017 میں 24.5 ملین ڈالر (تقریباً 2 کروڑ 45 لاکھ ڈالر) میں خریدا تھا،







