
مومنہ اقبال اپنی پسندیدہ اداکارہ کی کس خوبی کی معترف؟
پاکستانی ڈراموں کی معروف اداکارہ مومنہ اقبال نے صفِ اول کی اداکارہ صبا قمر کو اپنی پسندیدہ اداکارہ قرار دے دیا۔ اداکارہ مومنہ اقبال نے حال ہی میں ایک پروگرام میں مختصر گفتگو کے دوران اپنے پسندیدہ پاکستانی اداکاروں کے بارے میں بات کی اور انکشاف کیا کہ انہیں صبا قمر کی اداکاری اور شخصیت سے گہرا لگاؤ ہے۔ گفتگو کے دوران مومنہ اقبال نے کہا کہ مجھے







