Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پاکستانی شوبز کا مہنگا ترین اداکار کون؟ محسن گیلانی نے نام بتادیا

پاکستانی شوبز کا مہنگا ترین اداکار کون؟ محسن گیلانی نے نام بتادیا

پاکستان کے سینئر اداکار، مصنف اور ہدایتکار محسن گیلانی نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کی شوبز انڈسٹری میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکار فواد خان ہیں اوروہ اس معاوضے کے حقدار بھی ہیں۔ ایک حالیہ انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے محسن گیلانی نے انڈسٹری سے متعلق مختلف موضوعات پر بات کی۔ میزبان کی جانب سے اداکار سے سوال پوچھا گیا کہ انڈسٹری میں سب سے

Loading...