
خطرناک اسٹنٹس کے ماہر جیکی چن نے اپنے سب سے بڑے خوف سے پردہ اٹھا دیا
معروف مارشل آرٹسٹ اور فلمی اداکار جیکی چن نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنی فلموں میں تمام اسٹنٹس خود کرنے کے باوجود ہر بار خوفزدہ ہوتے ہیں اور دل میں یہ اندیشہ رہتا ہے کہ شاید یہ منظر ان کی زندگی کا آخری ثابت ہو۔ 71 سالہ جیکی چن نے یہ بات سوئٹزرلینڈ کے مشہور لوکارنو فلم فیسٹیول کے دوران ایک تقریر میں کہی۔ انہوں نے اعتراف







