Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
فواد خان اور وانی کپور کی بالی ووڈ فلم کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

فواد خان اور وانی کپور کی بالی ووڈ فلم کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

پاکستان کے معروف اداکار فواد خان اور بھارتی اداکارہ وانی کپور کی بالی ووڈ فلم ’’آبیر گلال‘‘ کی ریلیز کی راہ بالآخر ہموار ہو گئی ہے، فلم 29 اگست 2025 کو بھارت کے سوا دنیا بھر کے سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ یہ فلم فواد خان اور وانی کپور کی پہلی مشترکہ فلم ہے، جسے ابتدا میں ’’ابیر گلال‘‘ کے نام سے متعارف

Loading...