Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
کینسر کا کٹھن سفر، اداکارہ اریج فاطمہ نے اپنی بیماری سے پردہ اٹھا دیا

کینسر کا کٹھن سفر، اداکارہ اریج فاطمہ نے اپنی بیماری سے پردہ اٹھا دیا

معروف اداکارہ اریج فاطمہ نے پہلی بار اپنے کینسر کی تشخیص اور علاج کے دوران پیش آنے والے کٹھن سفر کے بارے میں لب کشائی کردی ہے۔ اداکارہ اریج فاطمہ انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے جذباتی پیغام میں زندگی کے اس مشکل مرحلے سے گزرنے کی روداد بیان کی اور بتایا کہ میری زندگی بالکل معمول کے مطابق چل رہی تھی، مجھے کبھی اندازہ نہیں تھا کہ

Loading...