
عاصم اور ہانیہ کنسرٹ ویڈیو وائرل؛ میرب کے بھائی کا منفرد ردعمل سامنے آگیا
پاکستان کے معروف گلوکار عاصم اظہر کے کنسرٹ میں ہانیہ عامر کی موجودگی پر میرب علی کے بھائی رامس کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ حال ہی میں معروف اداکارہ ہانیہ عامر کو گلوکار عاصم اظہر کے ایک کنسرٹ کے دوران پہلی صف میں موجود دیکھا گیا، جس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مختلف تبصرے اور قیاس آرائیاں سامنے آ رہی ہیں۔ ہانیہ عامر اور عاصم اظہر







