
چینی اداکار کی وائرل ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
چین کے معروف اداکار شن ژے یوان حال ہی میں ایک گیم شو کے دوران دلچسپ صورتحال کا شکار ہو گئے، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ اداکار کو چینی ٹی وی ایک شو میں ان کے آنے والے ڈرامے کی تشہیر کے سلسلے میں دیکھا گیا، جہاں وہ دیگر کاسٹ ممبرز کے ہمراہ شریک تھے۔ ایک سیگمنٹ کے دوران گیم ہارنے







