Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
جشنِ آزادی، مگر چہرے اُداس: نعمان اعجاز نے نوجوانوں کے مستقبل پر سوالات اٹھا دیے

جشنِ آزادی، مگر چہرے اُداس: نعمان اعجاز نے نوجوانوں کے مستقبل پر سوالات اٹھادیے

پاکستان کے سینئر اداکار نعمان اعجاز نے 14 اگست کے موقع پر سوشل میڈیا پر ایک معنی خیز اور فکرانگیز پیغام جاری کیا، جس میں انہوں نے ملک کے نوجوانوں کے بڑھتے ہوئے مایوس کن حالات پر گہری تشویش ظاہر کی۔ اپنے پیغام میں نعمان اعجاز نے ماضی کی یادیں تازہ کرتے ہوئے کہا کہ ایک وقت تھا جب یومِ آزادی پر نوجوان جذبے، خوشی اور امید سے

Loading...