
عاصم اظہر اور ہانیہ عامر پھر قریب؛ کیا برف پگھلنے لگ گئی؟
پاکستان شوبز انڈسٹری کے دو معروف نام عاصم اظہر اور ہانیہ عامر حالیہ ایک ایونٹ میں ایک بار پھر ایک ساتھ دیکھے گئے جس پر سوشل میڈیا پر مداحوں کی جانب سے دلچسپ تبصرے اور قیاس آرائیاں سامنے آ رہی ہیں۔ یہ خوشگوار لمحات اس وقت دیکھے گئے جب گلوکار عاصم اظہر نے ایک لانچنگ تقریب پرفارم کیا جس میں ہانیہ عامر برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر شریک







