
کیا علیزے شاہ کو ہمسفر مل گیا؟ اداکارہ کی وائرل ویڈیو پر صارفین کی تنقید
پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ اپنی اداکاری کے ساتھ ساتھ تنازعات کے باعث بھی جانی جاتی ہیں، اب ایک بار پھر وہ سوشل میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔ اس بار وجہ بنی ہے ایک وائرل ویڈیو جس نے مختلف پلیٹ فارمز پر بحث چھیڑ دی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ علیزے شاہ کو ایک نوجوان کھانا کھلا رہا ہے۔ اگرچہ اس شخص کا چہرہ







