
تھیٹر، فلم اور ٹی وی کے معروف اداکارکی طبیعت تشویشناک،آئی سی یو میں داخل
تھیٹر، فلم اور ٹی وی کے معروف اداکارکی طبیعت تشویشناک،آئی سی یو میں داخل کردیاگیا۔اداکار ان دنوں فالج اور دل کے عارضے کی پیچیدگیوں کا سامنا کر رہے ہیں۔ اسپتال ذرائع کے مطابق اداکار کو مکمل طبی نگرانی میں رکھا گیا ہے،ان کا علاج جاری ہے۔ اگرچہ ان کی حالت پہلے سے کچھ بہتر ہے، تاہم مکمل بحالی میں وقت لگ سکتا ہے۔ 71 سالہ مایہ ناز اداکار







