
آئمہ بیگ کے دیدہ زیب عروسی جوڑے کی قیمت کیا؟ سن کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے
پاکستان کی مشہور گلوکارہ آئمہ بیگ نے حال ہی میں اپنی زندگی کے ایک خاص موڑ پر قدم رکھتے ہوئے اپنے دیرینہ دوست اور فیشن برانڈ کے مالک زین احمد سے کینیڈا میں شادی کر لی۔ گلوکارہ کی شادی کی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگیں لیکن آئمہ بیگ نے اپنی شادی کی تصدیق اور خوشی کے لمحات اپنی دلکش تصاویر شیئر کر کے اپنے مداحوں کے







