
مرکزی کردار کے بدلے ذاتی فائدے کی پیشکش؛ اداکارہ حفصہ بٹ کا چونکا دینے والا انکشاف
پاکستانی اداکارہ اور ماڈل حفصہ بٹ نے شوبز انڈسٹری میں ہراسانی کی حقیقت سے پردہ اٹھا دیا ہے۔ اداکارہ حفصہ بٹ نے حالیہ انٹرویو میں شوبز انڈسٹری سے جڑے ایک حساس اور اہم مسئلے پر بات کرتے ہوئے ہراسانی سے متعلق تلخ تجربہ شیئر کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کیرئیر کے ابتدائی دنوں میں انہیں کاسٹنگ کاؤچ جیسی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا، ایک پروڈیوسر نے انہیں







