Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ٹک ٹاک اسٹار سڈ ریپر کے فلک شبیر پر سنگین الزامات، ماضی کے رازوں سے پردہ اٹھادیا

ٹک ٹاک اسٹار سڈ ریپر کے فلک شبیر پر سنگین الزامات، ماضی کے رازوں سے پردہ اٹھادیا

پاکستان کے مقبول ٹک ٹاک اسٹار، ریپر، گلوکار اور موسیقار سڈ ریپر نے ماضی کے رازوں سے پردہ اٹھاتے ہوئے گلوکار فلک شبیر کے ساتھ پیش آئے تلخ تجربات کا انکشاف کردیا ہے۔ سڈ ریپر نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں دعویٰ کیا کہ فلک شبیر کے ساتھ اسٹیج پر ان کا تجربہ خوشگوار نہیں تھا۔ انہوں نے بتایا کہ میں نے کچھ وقت کے لیے موسیقی سے

Loading...