
درفشاں سلیم نے وزن پر تنقید کرنے والوں کو کھری کھری سنادی
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی جاندار اداکارہ درفشاں سلیم نے وزن زیادہ ہونے پر تنقید کرنے والوں کو کھری کھری سنادی ہے۔ اداکارہ درفشاں سلیم نے حال ہی میں اپنے وزن اور انڈسٹری میں کام کرنے کے تجربات پر کھل کر بات کی ہے۔ ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں جب ان سے پوچھا گیا کہ ایک “اوور ویٹ” اداکارہ کے طور پر شوبز میں کام کرنا کیسا تجربہ رہا، تو







