
قریش پور؛ 13 برس بیت جانے کے بعد بھی یادوں میں زندہ ہیں
پاکستان ٹیلی ویژن کے ہردلعزیز میزبان، ناول نگار، کالم نگار اور معروف اسکالرقریش پور کو بچھڑے 13 برس بیت گئے تاہم ان کی ذہانت اور منفرد انداز گفتگو آج بھی یادوں میں زندہ ہے۔ قریش پور کا اصل نام ذوالقرنین قریشی تھا اور وہ 1932 میں پیدا ہوئے تھے، 1970 کی دہائی میں شروع ہونے والے پروگرام ‘کسوٹی’ کی میزبانی سے عوامی پذیرائی حاصل کرنے والے قریش پور







