Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
درفشاں سلیم نے بلال عباس سے خفیہ نکاح کی خبروں کی تردید کردی

درفشاں سلیم نے بلال عباس سے خفیہ نکاح کی خبروں کی تردید کردی

پاکستان کی معروف اداکارہ درفشاں سلیم نے اداکار بلال عباس کے ساتھ خفیہ نکاح کی خبروں پر پہلی بار خاموشی توڑ دی ہے اور ان افواہوں کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔ حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو میں درفشاں سلیم نے کہا کہ اگر واقعی ایسا کچھ ہوا ہوتا تو اس کی تصاویر ضرور سامنے آجاتیں، شادی جیسا ذاتی اور اہم موقع کوئی چھپا کر نہیں

Loading...