Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
معروف گلوکار اخلاق احمد کی 26ویں برسی

معروف گلوکار اخلاق احمد کی 26ویں برسی

پاکستان کے معروف پلے بیک سنگر اخلاق احمد کو مداحوں سے بچھڑے آج 26 برس مکمل ہو گئے، مگر ان کی مسحور کن آواز آج بھی سننے والوں کے دلوں میں زندہ ہے۔ اخلاق احمد نے 10 جنوری 1946 کو دہلی میں جنم لیا، انہوں نے اپنے فنی سفر کا آغاز 1960 کی دہائی میں سٹیج پرفارمنس سے کیا، تاہم 1974 میں فلم “چاہت” کے لیے گایا گیا

Loading...