Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
فواد خان کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری

فواد خان کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری

پاکستان کے معروف اداکار اور گلوکار فواد خان نے طویل وقفے کے بعد ایک بار پھر مائیک تھام کر موسیقی کی دنیا میں شاندار واپسی کی، جس کے بعد ان کے مداح خوشگوار حیرت میں مبتلا ہوگئے۔ راک بینڈ ای پی (Entity Paradigm) سے اپنے گلوکاری کے سفر کا آغاز کرنے والے فواد خان نے Veelo Sound Station کے پلیٹ فارم سے نیا نغمہ ’’پروانہ‘‘ ریلیز کیا ہے،

Loading...