Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
کراچی کی سڑکوں پر "گرینڈ آپریشن" کرنے والا شخص کون؟ جانیے مکمل تفصیل

کراچی کی سڑکوں پر “گرینڈ آپریشن” کرنے والا شخص کون؟ جانیے مکمل تفصیل

کراچی: حالیہ دنوں میں سوشل میڈیا پر کچھ ویڈیوز وائرل ہورہی ہیں جن میں ایک شخص کراچی کی سڑکوں پر “گرینڈ آپریشن” کا نعرہ لگاتے ہوئے پولیس کے ساتھ منشیات کے عادی افراد کو گرفتار کرتا دکھائی دیتا ہے۔ ویڈیوز کی خاص بات یہ ہے کہ جیسے ہی یہ شخص سامنے ہوتا ہے، نشے کے عادی افراد فوراً فرار ہونے کی کوشش کرتے ہیں لیکن آخرکار پولیس کی

Loading...