Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
رجب بٹ کے کیسز کے پیچھے معروف شخصیت؟ کاشف ضمیر نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

رجب بٹ کے کیسز کے پیچھے معروف شخصیت؟ کاشف ضمیر نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

معروف ٹک ٹاکر اور ماضی میں متعدد تنازعات کا سامنا کرنے والے کاشف ضمیر نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹک ٹاکر رجب بٹ کے حالیہ مسائل کی جڑ ایک مشہور شخصیت ہے، جو ان کی شہرت سے خائف ہے۔ کاشف ضمیر نے ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رجب بٹ سوشل میڈیا پر تیزی سے مقبول ہو رہے ہیں اور یہی شہرت بعض

Loading...