
برطانوی راک میوزک کے لیجنڈ اوزی اوسبورن 76 سال کی عمر میں چل بسے
دنیا بھر میں شہرت پانے والے معروف برطانوی گلوکار اور ہیوی میٹل بینڈ بلیک سبتھ کے فرنٹ مین اوزی اوسبورن 76 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ برطانوی راک میوزک کے لیجنڈ اوزی اوسبورن کے اہلِ خانہ نے ایک بیان کے ذریعے ان کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ ہمیں انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دینی پڑ رہی ہے کہ ہمارے پیارے







