Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
کیا ’’عثمان بے‘‘ تاریخی ڈارمہ سیریز کرولوس عثمان سے الگ ہوگئے؟

کیا ’’عثمان بے‘‘ تاریخی ڈارمہ سیریز کرولوس عثمان سے الگ ہوگئے؟

کیا ’’عثمان بے‘‘ تاریخی ڈارمہ سیریز کرولوس عثمان سے الگ ہوگئے؟۔ مشہور ترک اداکار باراک اوچیوت نے لاکھوں چاہنے والوں کو شدید تجسس میں مبتلا کردیا۔ ترکیہ کے تاریخی ڈارمے کرولوس عثمان کے مرکزی کردارباراک اوچیوت نے اپنے انسٹااکاؤنٹ پر ایک مختصرپوسٹ کی۔ جس میں انہوں نے لکھا’’الوداع ہونا ایک بڑا وصف ہے‘‘۔ انہوں نے لکھاکہ 6 سالہ جذبے اورمحنت پرالزام تراشی کی کوششوں کے باوجودچاہنے والوں شکریہ

Loading...