Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
علیزے شاہ نے شوبز سے کنارہ کشی کی اصل وجہ بتا دی

علیزے شاہ نے شوبز سے کنارہ کشی کی اصل وجہ بتا دی

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ علیزے شاہ، جو ماضی میں ”سپر اسٹار“ اور ”عہدِ وفا“ جیسے مقبول پراجیکٹس میں اپنی اداکاری سے ناظرین کے دل جیت چکی ہیں، حالیہ عرصے میں اسکرین سے غیر حاضر نظر آ رہی ہیں، تاہم مداحوں کی جانب سے بارہا پوچھے گئے سوالات کے جواب میں اداکارہ نے بالآخر خاموشی توڑ دی ہے۔ اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں علیزے شاہ نے

Loading...