Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
نادیہ حسین کے شوہر کیخلاف بینک فراڈ کیس میں بڑی پیشرفت

نادیہ حسین کے شوہر کیخلاف بینک فراڈ کیس میں بڑی پیشرفت

سندھ ہائیکورٹ نے نجی کمپنی میں 53 کروڑ روپے سے زائد کے بینک فراڈ کے مقدمے میں اداکارہ نادیہ حسین کے شوہر عاطف خان اور دیگر ملزمان کی درخواست ضمانت کی سماعت 13 اگست تک ملتوی کر دی ہے۔ جسٹس محمود اے خان کی سربراہی میں ہونے والی سماعت کے دوران جونیئر وکیل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ ملزم کے وکیل کی طبیعت خراب ہونے کی وجہ

Loading...