Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
رجب بٹ کے گھر فائرنگ کرنے والے ملزمان پولیس کے ہتھے چڑھ گئے

رجب بٹ کے گھر فائرنگ کرنے والے ملزمان پولیس کے ہتھے چڑھ گئے

لاہور: معروف یوٹیوبر رجب بٹ کے گھر پر ہونے والی فائرنگ کا معمہ رات گئے چوہنگ پولیس نے حل کر لیا۔  پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے واقعے میں ملوث مرکزی شوٹرز اور ان کے سہولت کاروں کو گرفتار کر لیا ہے۔ ترجمان پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والے افراد کی شناخت کاشف چوہان اور فرخ کے نام سے ہوئی ہے، جنہوں نے ابتدائی تفتیش میں اعتراف کیا ہے

Loading...