
حمیرا اصغر کی پراسرار موت کا معمہ، سفید پاؤڈر اور بدبو نہ پھیلنے پر پولیس ششدر
شہر قائد میں معروف ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر کی پراسرار موت کا معمہ مزید الجھ گیا ہے۔ پولیس نے ان کے فلیٹ سے ایسے شواہد برآمد کیے ہیں جو نہ صرف ناقابلِ فہم ہیں بلکہ اس معاملے کو مزید سنسنی خیز بنا رہے ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق حمیرا کے فلیٹ کی تلاشی کے دوران تین سے چار مختلف جگہوں پر مٹی کے برتنوں میں سفید رنگ







