
‘میرے پاس تم ہو’ کی کہانی کس فلم سے متاثر؟ سید نور کا تہلکہ خیز انکشاف
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف سینئر اداکار سید نور نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں مقبول ڈرامہ “میرے پاس تم ہو” کے حوالے سے حیران کن انکشاف کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس ڈرامے کی کہانی ان کی 1998 میں ریلیز ہونے والی فلم “زیور” کی کہانی سے کافی حد تک ملتی جلتی ہے۔ سید نور نے بتایا کہ ان کی فلم “زیور” کی کہانی ایک







