Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
رجب بٹ کے مداح افسردہ، یوٹیوبر کو ویلاگنگ کیوں چھوڑنا پڑ گئی؟

رجب بٹ کے مداح افسردہ، یوٹیوبر کو ویلاگنگ کیوں چھوڑنا پڑ گئی؟

معروف یوٹیوبر رجب بٹ نے حالیہ قانونی مسائل اور تنازع کے باعث پاکستان چھوڑ دیا ہے اور ویلاگنگ سے عارضی طور پر وقفہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ رجب بٹ پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنے ویڈیوز میں مبینہ طور پر اسلامی شخصیات کی توہین کی، جس کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی تھی۔ اس صورتحال کے بعد انہوں نے اپنی لوکیشن ظاہر

Loading...