
پیرانارمل محقق کی پرسرار موت، کیا ’اینابیل‘ پر تحقیق وجہ بنی؟
معروف پیرانارمل ریسرچر اور نیو انگلینڈ سوسائٹی فار سائیکک ریسرچ (NESPR) کے مرکزی محقق ڈین ریویرا 54 برس کی عمر میں پراسرار طور پر انتقال کر گئے۔ پیرانارمل محقق ڈین ریویرا “ڈیولز آن دی رن” نامی تحقیقاتی ٹور کے سلسلے میں گیٹس برگ میں مقیم تھے، جہاں وہ ایک ہوٹل کے کمرے میں 13 جولائی 2025 کو بے ہوش پائے گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اُن کے







