Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
عاطف اسلم یا علی ظفر؛ پاکستان کے مہنگے ترین گلوکار کا تاج کس کے سر؟

عاطف اسلم یا علی ظفر؛ پاکستان کے مہنگے ترین گلوکار کا تاج کس کے سر؟

پاکستان کے بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم اور علی ظفر کی موسیقی میں مہارت اور مقبولیت کا اعتراف نہ صرف ملکی سطح پر ہوتا ہے بلکہ دنیا بھر میں ان کے مداحوں کی بڑی تعداد موجود ہے۔  ان دونوں گلوکاروں کا شمار نہ صرف موسیقی کے سپر اسٹارز میں ہوتا ہے بلکہ اب انہیں پاکستان کے سب سے مہنگے فنکاروں میں بھی شامل کر لیا گیا

Loading...