Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
مقبولیت کی نئی بلندیوں کو چھونے والے 2 اداکار یوٹیوب پر بھی چھا گئے

مقبولیت کی نئی بلندیوں کو چھونے والے 2 اداکار یوٹیوب پر بھی چھا گئے

پاکستان کی ٹیلی ویژن انڈسٹری کے 2 معروف اور مقبول اداکار وہاج علی اور دانش تیمور یوٹیوب پر ایک ارب ویوز حاصل کرنے والے ڈراموں کے ساتھ شوبز کی بلندیوں کو چھو رہے ہیں۔ دونوں فنکاروں کے ڈرامے نہ صرف ٹی وی اسکرین پر چھائے رہے بلکہ ڈیجیٹل دنیا میں بھی بے حد پسند کیے گئے۔ وہاج علی نے ’تیرے بن‘، ’مجھے پیار ہوا تھا‘، ’فتور‘ اور ’عہدِ

Loading...