Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
جاپان میں ایف سی کی خٹک ڈانس پرفارمنس، پاکستانی ثقافت کا رنگ بکھر گیا

جاپان میں ایف سی کی خٹک ڈانس پرفارمنس، پاکستانی ثقافت کا رنگ بکھر گیا

جاپان کے شہر اوساکا میں جاری عالمی نمائش ایکسپو 2025 میں فرنٹیئر کور خیبرپختونخوا نارتھ کی مارشل ڈانس پارٹی نے شاندار خٹک ڈانس پرفارمنس پیش کر کے عالمی ناظرین کے دل جیت لیے۔ اس فنکارانہ مظاہرے نے پاکستان کی روایتی ثقافت کو بھرپور انداز میں اجاگر کیا۔ مزید پڑھیں: صندل خٹک کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل خٹک قبیلے کی روایتی جنگی رقص کی اس پرفارمنس میں

Loading...