Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
حمیرا اصغر کی پراسرار موت: کیا نئے شواہد نیا پنڈورا باکس کھولیں گے؟

حمیرا اصغر کی پراسرار موت: کیا نئے شواہد نیا پنڈورا باکس کھولیں گے؟

کراچی: معروف پاکستانی ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر کی پراسرار موت کے حوالے سے تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ تفتیشی حکام کے مطابق اداکارہ کی لاش 8 جولائی 2025 کو کراچی کے ایک فلیٹ سے برآمد ہوئی جبکہ ان کی موت کا وقت 7 اکتوبر 2024 کا بتایا جا رہا ہے۔ تحقیقات میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ فلیٹ کے یوٹیلیٹی بلز اور کرائے کی رسیدیں

Loading...