
رجب بٹ کے خلاف توہین آمیز بیان بازی کے کیس میں اہم پیشرفت
لاہور: متنازع یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف توہین آمیز بیان بازی کے مقدمے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ سیشن عدالت لاہور میں معروف یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف توہین آمیز بیان بازی پر مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل سیشن جج نے ابتدائی سماعت کے بعد نیشنل سائبر کرائم تحقیقاتی ایجنسی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ہے۔ درخواست مقامی شہری







